Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2021

ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺫﺑﺢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ۔ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻧﺎﺻﺮﻑ ﺣﺮﺍﻡ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﺣﻼﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ … ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺏ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ دﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎلٰیٰ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ. مچھلی ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﻥ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻌﮧ ”ﺍﯾﭙﯽ ﮔﻠﻮﭨﺲ“ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮦ “ﺍﯾﭙﯽ ﮔﻠﻮﭨﺲ” ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ کر باقی گوشت کو خون سے پاک کر کے ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺎﻟﺺ ﺍﻭﺭ ﺣﻼﻝ کر...

ریبیز ‏Rabies ‎یا باولے کتے کا کاٹنا موت ہے!

ریبیز Rabies یا باولے کتے کا کاٹنا موت ہے!  ریبیز سے ہر سال تقریبا 55 ہزار لوگ مر جاتے ہیں۔ کتا اگر آپ کو کاٹتا ہے تو اس سوچ بچار میں وقت ضائع مت کیجیے کہ وہ پاگل تھا یا گھریلو تھا، پہلی فرصت میں قریبی سرکاری ہسپتال جائیے۔ وہاں ایمرجیسنی والے اس صورت حال کو پرائیویٹ ڈاکٹروں سے سو گنا زیادہ بہتر طریقے سے جانتے ہیں، روزانہ ایسے مریض دیکھتے ہیں۔ مرچیں لگانا، سکہ باندھنا، یہ سب تکے لگانے جیسا ہے۔ اگر کتا پاگل نہیں تھا تو یہ سب ٹوٹکے کام کریں گے، اگر پاگل تھا تو موت یقینی ہے! ہسپتال دور ہے تو صابن اور بہتے پانی سے دس پندرہ منٹ تک اچھی طرح زخم کو دھوئیے اس کے بعد پٹی مت باندہیں۔ اسے کھلا رہنے دیجیے اور ہسپتال چلے جائیے۔ چودہ ٹیکوں کا زمانہ گزر گیا۔ اب ایک ھفتہ  میں تین ٹیکوں  (شیڈول: 0-3-7) کا کورس ہو گا، پہلا ٹیکہ پہلے دن۔ دوسرا ٹیکہ پہلے ٹیکے کے تین دن بعد اور تیسرا ٹیکہ دوسرے ٹیکہ کے چار دن بعد لگتا ھے۔ ایک ھفتہ میں کورس مکمل ھو جاتا ھے۔   اسی طرح کتا جتنا سر کے قریب کاٹے گا، وائرس اتنی تیزی سے دماغ تک جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ پاؤں پر یا ٹانگ پر کاٹا ہے تب بھی ...

*ایک شخص کی چار بیویاں تھیں،چوتھی بیوی سے وہ بہت محبت کرتا تھا اور اس کو بنانے سنوارنے میں ہر وقت لگا رہتا تھا۔

•                👈 # چار_بـیـویـاں * 👉.          *ایک شخص کی چار بیویاں تھیں،* *چوتھی بیوی سے وہ بہت محبت کرتا تھا اور اس کو بنانے سنوارنے میں ہر وقت لگا رہتا تھا۔* *تیسری بیوی سے بھی وہ محبت کرتا تھا کیونکہ وہ بہت خوبصورت تھی جو اسے دیکھتا گرویدہ ہو جاتا اسی لئے اس کو یہ خوف لگا رہتا تھا کہ یہ کسی اور کی نہ ہو جائے* *اس لئے اسے چھپا چھپا کر رکھتا تھا۔* *دوسری سے بھی اسے بہت محبت تھی اس لئے کہ وہ اسکی ساری پریشانیوں کا حل اسے بتاتی اور ہمیشہ اس کی مدد کرتی رہتی۔* *مگر پہلی!!! پہلی سے وہ محبت نہیں کرتا تھا لیکن وہ اس سے بدستور محبت کرتی تھی۔* *------اب ہوا یہ کہ -----* *ایک دن وہ شخص اتنا بیمار ہوا کہ مرنے کے قریب ہوگیا،* *اس نے سوچا میرے پاس چار بیویاں ہیں کسی ایک کو تو مرتے ہوئے ساتھ لے جاؤں۔* *اس  نے چوتھی بیوی سے کہا کہ تم میرے ساتھ چلو----*  *میں نے تم پر اتنی توجہ دی اور اپنا مال بھی تم پر سب سے زیادہ خرچ کیا----* *★--جواب میں اس نے صاف صاف انکار کردیا۔* *تیسری بیوی سے کہا تو اس نے جواب دیا کہ---* *★--دنیا...