🥀 _*جمعـــة المبارک کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں*_ 🥀 *🌹فضیلت یومِ جمعــہ:* سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے *جــــمعہ* کا دن ہے۔ 📚(صحیح مسلم: ٨٥٤) *① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا-* 📚(صحیح مسلم: ٨٨٠) *② مســــــواک کرنا-* 📚 (صحیح البخاری-٨٨٠) *③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا-* 📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن) *④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا-* 📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧) *⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا-* 📚(صحیح البخاري: ٨٨٣) *⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا-* 📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥) *⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا-* 📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا-* 📚(صحیح البخاری: ١١٦٧) *⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا-* 📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا-* 📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ ...
Share your experience. #canbeup @canbeup